انا للہ وانا لیہ راجعون: پرویز رشید کے حوالے سے افسوسناک خبر، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد( کائنات نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔ پرویز رشید کے بھائی کے انتقال پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گہرےرنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’’ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر غمزدہ ہوں، اس جانی نقصان پر میں ان سے اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتا ہوں۔ مرحوم کی روح کو سکون ملے! آمین‘‘۔

مزید پڑھیں! غربت سے صدارت تک کا سفر

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!