مچھروں کوکونسا بلڈ گروپ زیادہ پسندہے؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھرکن لوگوں میں زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں تو انکشاف ہوا کہ سب سے زیادہ نشانہ وہ لوگ بنتے ہیں جن کا خون Oکائنات نیوز! گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔دوسرے نمبر پر B گروپ اور

تیسرے نمبر پر A گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں ۔ اس پسندیدگی کی وجہ مختلف بلڈ گروپ کے لوگوں میں پائی جانے والی مختلف قسم کی پروٹین کو قرار دیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق ہمارے جسم کی جلد سے خارج ہونے والے مادے ہمارے بلڈگروپ کے بارے میں مچھروں کو خبر کر دیتے ہیں اور پھر وہ اپنے پسندیدہ گروپ والے افراد کو زیادہ سے زیادہ نشانہ بناتے

مزید پڑھیں! کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا! سابق کپتان شاہد آفریدی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!