دن کی شروعات میں یہ6غذائیں کھانے سے کریں اور رات بھر ایکٹو رہیں۔۔۔آزمایا ہوا نسخہ

6غذائیں

کائنات نیوز! صبح اٹھ کر غذائیت سے بھرپور ناشتہ کرنا ہمارے جسم کے لیے بےحد ضروری ہے لیکن اس کا یہ مطلب بالکل بھی نہیں کہ آپ ناشتے کی صورت میں اپنے پیٹ کو ایسے کھانے سے بھرلیں جس کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ سو کر اٹھنے کے بعد ہمارے جسم کو ایسی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہےجو ہمیں گھنٹوں بھر آرام کرنے کے بعد ایکٹو کرسکیں۔

ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ سو کر اٹھنے کے دو گھنٹے بعد پیٹ بھرکر ناشتہ کریں، لیکن اس سے پہلے غذائیت سے بھرپور چند چیزیں ضرور کھائیں۔ اپنے میٹابولزم کو بہتر بنانے کی صورت میں صبح اٹھنے کے بعد ان غذاؤں کا استعمال ضرور کریں۔ نیم گرم پانی اور شہد بھگوئے ہوئے بادام، پپیتا تخم بلنگا، تربوز، کھجور۔

مزید پڑھیں! کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین گنجے مردوں کو کیوں پسند کرتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں