تمباکونوش افراد کیلئےتین دن میں پھیپھٹروں کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کابہترین نسخہ؟

تمباکونوش

کراچی (کائنات نیوز)اگر بیماری ،سگریٹ نوشی یا کسی اور وجہ سے سینے اور پھیپھڑوں میں بلغم بھر جائے تو اس سے صرف تین دن میں نجات ممکن ہے۔آئیے آپ کو طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ایسا ممکن ہے۔ *گریپ فروٹ کا جوس تقریباً تین سو ملی لیٹر پئیں۔اگر یہ آپ کو کڑوا لگے تو اس میں پانی شامل کرلیں یا اس کی جگہ اناناس کا جوس بھی پیا جا سکتا ہے۔

ان جوسز میں انٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو سانس لینے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔ *دوپہر کے کھانے اور ناشتے کے درمیان گاجروں کا جوس پئیں کہ اس سےبلغم سے نجات ملے گی۔ مزیدپڑھیں:پر سکون نیند اور بہترین صحت کے لیے کس پوزیشن میں سونا چاہئے ؟مفید معلومات *رات کو سونے سے ’کرین بیریز‘ کا جوس پئیں جس سے آپ کے پھیپھڑے میں موجود خطرناک بیکٹیریا ختم ہو جائیں گے۔اسی طرح بلیو بیریز کا استعمال بھی بہت مفید ہے۔ *روزانہ ہلکی پھلکی چہل قدمی ضرور کریں اور اس کے دوران لمبے لمبے سانس لیں تا کہ آپ کے پھیپھڑوں کو سکون ملے اور آپ کو اچھی سانس آئے۔

مزید پڑھیں! کیا اُستاد ایسے ہوتے ہیں؟ سعودی خاتون ٹیچر کی شرمناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

اپنی رائے کا اظہار کریں