کیا باپ بھی ایسا کر سکتا ہے۔

اسلام آباد(کائنات نیوز) پنڈی بھٹیاں کی صدر پولیس نے نواحی ٹبی جھنڈے کے ریاض نامی شخص کی رپورٹ پر اس کی بہو کے ساتھ والد کی طرف سے بُرا فعل کرنے کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے ایف آئی آر میں مدعی نے الزام لگا ہے (ف) کی شادی میرے بیٹا عامر سے ہوئی تھی (ف) اپنے میکے گئی تھی جب دیر ہوگئی واپس نہ آئی۔ تو اپنے بیٹا محسن کو بھجوایا۔

وہاں شور سن کر اندر داخل ہوا تو میری بہو کا والد اس سے بُرا فعل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ بہو نے بتایا جب میں کنواری تھی اس وقت بھی میرے والد نواز نے میرے ساتھ یہ سب کچھ کیا تھا پولیس مصروف تفتیش ہے۔ دوسری جانب پنجاب میں نیب نے سابق چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ پر غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ فرزانہ راجہ نے قومی خزانے کو 50 کروڑ سے زیادہ کا نقصان پہنچایا ۔نجی ٹی وی ہم نیوز کا کہنا ہے کہ نیب کے مطابق فزانہ راجہ نے 4اشتہاری کمپنیوں کو خلاف قانون ٹھیکے دیئے ، نیب کے الزامات کا جائزہ لینے کے بعد احتساب عدالت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن ریفرنس باقاعدہ سماعت کیلیےمقررکرلیا گیا۔ خیال رہے کہ رواں سال مارچ کے اوائل میں ابے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن کیخلاف ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کیاگیا جس میں سابق چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ سمیت دیگر 19 ملزمان کو فریق بنایا گیا ۔ریفرنس اسکروٹنی کیلئے رجسٹرار آفس بھجوا دیا گیا ہے، یہ سماعت کیلئے منظور ہونے کے بعداب احتساب عدالت کے جج ریفرنس پر سماعت کرینگے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والےسرکاری افسران کیخلاف نیب راولپنڈی نے کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے پروگرام میں مبینہ کرپشن کیخلاف بتیس والیم پرمشتمل ریفرنس میں انیس ملزمان کو فریق بنایا گیاہے

مزید پڑھیں! وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!