نبی کریم ﷺ کا مرغوب پھل جو کینسرسمیت کئی بیماریوں کا علاج اور طاقت کا بھر پور خزانہ ہے

کائنات نیوز! کھجور کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے ،آنحضورﷺ نے بھی کھجور استعما ل کرنے کی تلقین فرمائی ہے ،طبی ماہرین کے مطابق کھجور کا استعمال کینسر سمیت کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، کھجور نزلہ و زکام اور گلے کی خرابی کیلئے فائدہ مند ہیں،تحقیق کے مطابق کھجور انسانی جسم کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ نظر کو بھی تیز کرتی ہے

جبکہ کھجور جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مددگار

مزید پڑھیں! خالی پیٹ گرم پانی سے موذی بیماریوں کا بڑا ہی آسان علاج ، آگے شیئر کیجئے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!