میں ایک ہندو لڑکی سے محبت کرتا ہوں، کیا اس لڑکی سے نکاح کرنا جائز ہے یا ناجائز

کائنات نیوز! بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 381=381-4/1431ایک غیر مسلم لڑکی کے ساتھ آپ کے جسمانی تعلقات قائم ہوئے ہیں یہ بہت گناہ کا کام ہوا، اس کے لیے سچی پکی توبہ واستغفار لازم ہے، اگر مذکورہ لڑکی اسلام کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہوئے مسلمان بن جاتی ہے، مقامی علماء بھی اس کے اسلام پر اطمینان ظاہر کرتے ہوں اور آپ کے

والدین بھی اس لڑکی کے ساتھ نکاح پر رضامندی ظاہر کریں، تو اس سے نکاح ناجائز نہیں ہے، ہوسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ اعلمدارالافتاء،ارالعلوم دیوبند! پہاڑی مقامات کی سیر درحقیت روز مرہ کی مصروف زندگی سے قطع تعلقی اور قدرت کے نظاروں سے اپنی آنکھیں، دماغ، دل یہاں تک کہ روح کو تروتازہ کرنے کی کوشش ہے۔چند ماہ پہلے پاکستان کے ایک خوبصورت خطے آزاد کشمیر کی سیر کی توفیق ملی۔ مظفر آباد، کیرن، شاہدرہ، کیل اور ارنگ کیل کے خوبصورت اور دل موہ لینے والے مقامات سے گزرتے ہوئے احساس ہوا کہ جو جسمانی اور ذہنی سکون قدرتی مناظر کو دیکھ کر ملتا ہے، شہر کی چمچماتی رنگین زندگی سے نہیں مل سکتا۔اس سارے سفر میں جہاں خوبصورت مناظر سے بے پناہ لطف اندوز ہوا، وہیں چند سبق آموز باتیں بھی میرے مشاہدے میں آئیں جو قارئین کےلیے پیشِ خدمت ہیں:

مزید پڑھیں! تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی کا شوہر سے انوکھا انتقام آپکے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!