کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آ سکا

کوئٹہ ( کائنات نیوز )  کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں استحکام نہ آ سکاشہر میں فی کلو مرغی کا گوشت 310روپے سے بڑھ کر 400روپے میں فروخت ہونے لگا تفصیلات کے مطابق شہری گراں فروشوں کے رحم و کرم پر، پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال ہے شہر میں فی کلو مرغی کا گوشت 310 روپے سے بڑھ کر 380 سے 400 روپے میں فروخت ہونے لگا

گزشتہ 5 روز کے دوران مرغی کے فی کلو گوشت میں 70 سے 90 روپے کا اضافہ ہو گیا

مزید پڑھیں!  بھارتی فوجی آپس میں ہی لڑ پڑے، ایک دوسرے پر فارئنگ کر دی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!