یہ بدقسمت لڑکی کون ہے! جس نے سنا اس کی آنکھ اشک بار ہو گئی

کائنات نیوز! پشاور میں پیش آنے والا حیران کن واقعہ جس نے سنا اس کی آنکھ اشک بار ہو گئی آپ بھی جانیئے، رشتے کے تنازعے پر پشاور میں تین افراد نے جان دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کاکشال کا رہائشی فضل اکبر آفریدی نامی شخص بریخنا نامی ایک دوشیزہ سے شادی کا خواہش مند تھا۔ فضل اکبر نے متعدد بار بریخنا کے گھر والوں سے اس کا ہاتھ مانگا مگر

اسے سختی سے انکار کر دیا گیا جس پر مشتعل ہو کر فضل اکبر نے لڑکی کے باپ کی جان لے لی اور پھر خودبھی اپنے آپ کو مار دیا۔ پولیس کے مطابق فضل اکبر آفریدی نامی ایک شخص یکہ توت کے علاقے میں پینسٹھ سالہ شہری کے گھر پہنچا ۔ بریخنا کے والد کے انکار پر فضل اکبر مشتعل ہو گیا اور اس نے تیز دھار چیز سے بریخنا کے والد حضرت گل کی جان لے لی ۔ اپنے باپ کوبچانے کی کوششوں میں بریخنا کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔ جس کے بعد فضل اکبر نے خود  بھی گولی چلا دی اور موقع پر جان دے دی ۔ تینوں کو پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دیں اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس بہیمانہ واردات کے بعد اداکارہ صنم بلوچ نے اپنے ایک ٹویٹ میں بریخنا کی موت کی مذمت کرتے ہوئے عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اداکارہ کے لواحقین کو انصاف فراہم کرے۔

مزید پڑھیں! گرلز ہاسٹلز میں چلنے والے مکروہ دھندے کی کہانی ،مزید جانیئے اس پوسٹ میں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!