ایک ایسی لڑکی جس کو کالج کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دیا گیا

کائنات نیوز! الیگزینڈرا سائری نووا نامی لڑکی کے سر پر تاج سجتے ہی ان کے حسن کی شہرت ساری دنیامیں پھیل گئی ہے۔ یہ خوبصورت لڑکی لومونوسوف ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی کے ہائر سکول آف مینجمنٹ اینڈ انوویشن میں ایم اے سال دوئم کی طالبہ ہیں اور سائبیریاکے علاقے میں ماحول دوست مصنوعات بیچنے کا اپنا کاروبار بھی چلاتی ہیں۔

مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والی حسینہ 18 سالہ نتالیا دیلی شیبا ہے۔ نتالیا ایسٹ سائبیریان سٹیٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ میں میتھ میٹیکل سپورٹ کے مضمون کی ڈگری حاصل کررہی ہیں۔ مقابلہ حسن کے آخری مرحلے کا آغاز تفریحی شہر سوچی میں کیا گیا جس میں کل 45 حسیناﺅں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں! بار ش کے مو سم میں لڑکی کمرے میں آگئی،مزید جانیئے اس پوسٹ میں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!