کلائی کی لائنیں کیا بتاتی ہیں؟ جانیں وہ راز کی باتیں جو آپ پہلے نہیں جانتے ہونگے

کلائی کی لائنز کیا بتاتی ہیں؟ Astrology اور Palmistry  کائنات نیوز! کے مطابق کلائی پر موجود لائنز آپکی زندگی کی کہانی بتا دیتی ہیں۔ کلائی شروع ہونے پر پہلی لائن کو پامسٹ اور اسٹرالوجیسٹ کافی اہمیت دیتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر اس لائن میں کوئی وقفہ نہ ہو تو یہ اچھی صحت کی نشانی ہے۔اگر پہلی لائن کمزور ہے

تو یہ نشانی ہے مردوں میں Prostate اور عورتوں میں Infertility کی بیعماریوں کی۔ دوسری لائن کو آپکی دولت اور آرام دہ زندگی کے طور پر لیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگیلیا جاتا ہے جتنی گہری اور لمبی لائن ہوگی آپکو اتنی دولت مند آرام دہ زندگی ملے گی۔ تیسری لائن کو کامیابی کی لائن کہا جاتا ہے جسکے گہرے اور لمبے ہونے کا مطلب ہے کہ آپ ایک کامیاب انسان ہیں اور ہر میدان میں جیت آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ چوتھی لائن بہت ہی کم لوگوں کی کلائی پر دیکھنے میں ملے گی کیوں کہ یہ سب لوگوں کی کلائی پر نہیں ہوتی۔ اس لائن کا مطلب ہے کہ آپ ایک لمبی زندگی گُزاریں گے اور آپ کے کثیر اولاد ہو گی۔ دوسری جانب ہاتھوں کی لکیریں ہمارے جذبات اور خیلات کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہیں۔ ہر ہاتھ مختلف ہوتا ہے اور ہر ہاتھ میں لکیریں بھی دوسرے لوگوں کے ہاتھوں سے مختلف ہوتی ہیں۔ یہ لکیریں انسان کی شخصیت کے بارے میں بتاتی ہیں کہ وہ کس قسم کا انسان ہے۔ آج ہم اپ کو بتائیں گے کہ آپ کے ہاتھوں کی لکیریں آپ کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔ ہتھیلی میں سب سے پہلی اور سب سے اوپر جو لکیر موجود ہوتی ہے وہ دل کی لکیر ہے۔ کائرولوجی یعنی لکیروں کے علم کے مطابق دل کی لیکیر آپ کے دل سے متعلق معاملات کے بارے میں بتاتی ہے۔

مزید پڑھیں! حضور اکرم ؐ نے پیٹ کے بل سونے سے کیوں منع فرمایا ؟ اور آج سائنس کیا کہتی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!