ہاتھوں کے خطرناک اشارے سمجھیے اور زندگی کی فکر کیجیے،مزید جانیئے پوسٹ میں۔

کائنات نیوز! بہترین معالج چند علامات سے ہی اصل بیماری کا اندازہ لگا لیتا ہے اور پھر اس اندازے کی بنیاد پر علاج کی شروعات یا پھر پہلے ٹیسٹ کروا کر بیماری کی تصدیق کرتا ہے- ہمارے جسم کے مختلف حصوں سے ظاہر ہونے والی علامات کئی بیماریوں کی جانب اشارہ کرتی ہیں- تاہم ہم یہاں ان بیماریوں کا ذکر کریں گے جن کی جانب آپ کے ہاتھ اشارہ کرتے ہیں- اگر آپ کے ہاتھوں سے بھی مندرجہ ذیل ہیں

علامات میں سے کوئی علامت واضح ہورہی ہے تو آپ کو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ بروقت علاج شروع کیا جاسکے- Parkinson’s disease عام طور پر ہاتھوں کا کانپنا اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ آپ کو ایسی اشیاﺀ کا استعمال کم کرنا چاہیے جن میں کیفین پائی جاتی ہو جیسے کہ کافی- اس کے علاوہ سانس کی دوا کے مضر اثرات کی صورت میں بھی بعض اوقات ہاتھ کانپنے لگتے ہیں- لیکن اگر ایک ہاتھ کانپتا ہے تو یہ پارکنسن کی بیماری لاحق ہونے کا سب سے پہلا اشارہ ہے- آپ کو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اور اسے اس کے بارے میں آگاہ کرنا چاہیے- بھارتی محققین نے 100 سے زائد گردوں کے مریضوں پر ایک تحقیق کی- محققین نے 36 فیصد مریضوں کے ناخنوں کو دو رنگوں میں تقسیم پایا- ان مریضوں کے ناخنوں کی سطح کا رنگ سفید تھا جبکہ اوپر والا حصہ بھورے رنگ کا حامل تھا- محققین کے مطابق ممکنہ طور پر ناخنوں کی Heart health Lancet کی تحقیق کے مطابق ہاتھوں کی کمزور گرفت ہارٹ اٹیک اور فالج کا شکار بننے کے بہت زیادہ خطرات کی جانب اشارہ کرتی ہے اور اس سے بچنا بھی مشکل ہوتا ہے- یہ تحقیق 17 ممالک کے تقریباً 1 لاکھ 40 ہزار بالغ افراد پر کی گئی تھی- محققین کے مطابق ہاتھوں کی گرفت کی طاقت تمام پٹھوں کی طاقت اور صحت کے بارے میں نشاندہی کرتی ہے-

ہاتھوں میں چپچپا پن اور بہت زیادہ پسینہ آنا تھائیرائیڈ کی خرابی کی جانب بھی اشارہ ہوسکتا ہے- اس میں پسینہ پیدا کرنے والے غدود غیر ضروری طور پر اضافی فعال ہوجاتے ہیں- زیادہ تر افراد کو جسم کے ایک یا دو حصوں میں پسینے آتے ہیں جیسے کہ ہاتھوں٬ بغلوں یا پھر پاؤں پر- اپنے ڈاکٹر سے رجوع کیجیے تاکہ اضافی پسینے کی پیداوار کو روکا بھی جاسکے اور اس کی اصل وجہ بھی معلوم کی جاسکے

مزید پڑھیں! مولوی صاحب انتقال کر گئے ہیں جنہوں نے دونوں کا نکاح پڑھایا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!