خوشخبری! مکہ مکرمہ میں کرونا کے مریضوں کیساتھ معجزہ ہو گیا ، دنیا حیران

مکہ مکرمہ (کائنات نیوز )مکہ مکرمہ میں کرونا کے مریضوں کیساتھ معجزہ ہو گیا ، دنیا حیران ۔۔۔ مکہ مکرمہ میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں، سعودی وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 251مریض مکہ مکرمہ میں صحت یاب ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے کہا ہے کہ کورونا وبائی مرض سے صحت یابی پانے والوں میں دوسرے نمبر پر جدہ شہر میں ہے جہاں ان کی تعداد 194 رہی۔ صحت یابی پانے والوں میں الھفوف شہر تیسرے نمبر پر رہا جہاں 92 مریضوں نے کورونا کے مرض کو شکست دی جبکہ دمام میں 86 اور ریاض میں 70 مریض اس مرض سے شفایاب ہوئے ہیں۔لجبیل میں 56 ، مدینہ میں 54 ، بیش 20 ، ظھران 18 ، بقیق 11، الخبر 53 ، طائف 26 ، حائل 24 ، القطیف 21 ، خمیس مشیط 9 ، شرورہ میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 7 رہی۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیں! یااللہ رحم،کورونا وائرس سے نوجوان جاں بحق ، ورثاء لاش ہسپتال میں چھوڑ کر بھاگ نکلے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!