یا اللہ خیر! بے شرمی کی انتہا، لاہور میں 3 نوجوانوں کی 13سالہ کزن کیساتھ ۔۔! آفسوسناک خبر آگئی

لاہور(کائنات نیوز) لاہور میں 13 سالہ بچی کو تین نوجوانوں نے حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیش آنے والے واقعے سے انسانیت بھی شرما گئی۔ تیسری جماعت کی طالبہ کو تین ملزمان نے اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسٹ پلانٹ سیل نے کاروائی کرتے ہوئے

تیسری جماعت کی 13 سالہ معصوم بچی کو حوس کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتارملزمان میں شہزاد، عمر اور ارسلان شامل ہیں جو متاثرہ بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار بھی ہیں۔ملزمان زیادتی کے بعد کسی کو بتانے کی صورت میں بچی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ اچھرہ میں ملزمان کے خلاف بچی کے سات ہوے ظلم کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں! میرے جسم کے حصے آپ کے کھیل کے کھلونے نہیں ہیں، کچھ آداب سیکھیں، سنتھیا رچی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!