9سال قبل کئے گئے کام سے کیا آج حاملہ ہوئی ہیں ،خلیل الرحمٰن قمر امریکی خاتون صحافی کے خلاف میدان میں آگئے

لاہور(کائنات نیوز)معروف ڈرامہ نگاراورمصنف خلیل الرحمٰن قمربھی پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کرنیوالی امریکی خاتون صحافی سنتھیاڈی رچی کے خلاف میدان میں آگئے اورکہاکہ آپ کواگر نوسال قبل زیادتی کانشانہ بنایاگیاتوکیاآپ اب حاملہ ہوگئی ہیں آپ یہ می ٹو کاڈرامہ بندکریں ۔خلیل الرحمٰن قمر نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاٹیم سے مخاطب ہوکرکہاکہ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ اس خاتون صحافی کی حمایت کرنابندکردیں ۔ایسے غیرملکی عناصرکی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں! خبردار ! میرے اعضاء آپ کے کھیل کے کھلونے نہیں ہیں، کچھ آداب سیکھیں، سنتھیا رچی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!