قیامت کے روز وہ کون وہ لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے ؟

اسلام آباد(کائنات نیوز)قیامت کے روز وہ کون سے لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل اٹھائے جائیں گے ،حضرت جابرؓ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا :’’ قیامت کے روز کچھلوگوں کو چیونٹیوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا۔ لوگ انہیں اپنے قدموں سے روندیں گے۔ پوچھا جائے گا ، یہ چیونٹیوں کی شکل میں کون لوگ ہیں ؟ انہیں بتایاجائے گاکہ یہ وہ لوگ ہیں جو تکبر کرتےہیں۔

مزید پڑھیں! کبھی بھی اپنی بیٹیوں کو کسی کام سے نہیں روکا! سابق کپتان شاہد آفریدی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!