پاکستان میں کرونا بے قابو ہو گیا ، مریض1لاکھ سے بڑھ گئے ،

اسلام آباد (کائنات نیوز) پاکستان میں&;کرونا بے قابو ہو گیا ، مریض1لاکھ سے بڑھ گئے ، جبکہ اموات اتنی کہ پاکستانی سجدوں;گر گئے ۔۔۔ملک میں کورونا سے ہلاکتیں 2000 اور مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی۔اتوار کو ملک بھر سے کورونا کے مزید 5094 کیسز اور 66 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ ملک میں کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کرگئے

جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2064 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 103321 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 715 اور سندھ میں 650 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 575 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 54 ، اسلام آباد 49، گلگت بلتستان میں 13 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں! بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،دونوں پائلٹ بھی ہلاک ہو گئے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!