گھر میں بس ایک چیز رکھ لیں تو پھر کبھی غربت نہیں آئے گی،مزید جانیئے اس پوسٹ میں۔

گھر

کائنات نیوز! آپ کو ایک ایسی کار گزاری بتانا چاہتا ہوںجو حضور ۖ کی تعلیمات پر اور ان کی حدیث پر عمل کر کے کہ صرف ایک چیز آپ اپنے گھر میں رکھ لیں تو کبھی غربت نہیں آئے گی ایک شخص جس کا گزر بسر بہت مشکل سے ہوا کرتا تھااس شخص کو مو سیقی کا بہت شوق تھا وہ شخص کہتا ہے کے میرے حالات بہٹ خراب تھے اور مجھے مو سیقی کا بہت شوق تھامیرے کانوں کو موسیقی کی ایسی لزت تھی کہ میرا گزارا موسیقی کے بغیر نہیں ہوتا تھا۔

اور پھر اللہ والوں کی صحبت میں نماز اور عمال والی زندگی پر آگیامیں موسیقی کو  چھور کر اللہ کی عبادت کرنے لگ پڑاجب موسیقی کا شوق پیدا ہونے لگتا تو میں اللہ سے باتیں کرتا اللہ جانتا ہے میں اللہ کی رضا کی خاطر مو سیقی کو چھوڑ دیااے اللہ اب مجھے درود کی قرآن کریم کی لزت دے دے وہ شخص کہتا ہے اللہ نے مجھے قرآن کریم کی درود پاک کی ایسی لزت پیدا کر دی کہ جب بھی میں قرآن کریم پڑھتا درود پاک پڑھتا تو میں اس میں مست ہو جاتا ہوں ۔میں جب بھی کھانے میں بیٹھتا ہوں۔ اللہ پاک کا یہ زکر یا فتاح یا علیم یا رزاق یا رکریم پڑھتا ہوں اللہ پاک نے بہت سارے رزق سے نوازا ہے۔ زکر کا طریقہ 99 دفعہ اول آخر درود شریف پڑھنا ہے۔ اس زکر سے نا صرف اللہ نے مال عطا کیا ہے اس زکر سے اللہ کا قرب بھی حاصل ہوا اللہ سے محبت حاصل ہوئی موسیقی سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ گئی۔اس عمل سے بہت کچھ حاصل ہوا ہے یہ عمل آپ بھی کریں اور دوسروں تک شیئر بھی ۔ گھر میں ایک چیز رکھ لیں انشا اللہ گھر میں کبھی بھی غربت نہیں آئے گی۔ وہ لوگ جو غریبی کا شکار ہیںوہ لوگ جن کے پاس پیسہ ہے اور برکت نہیں ہے وہ یہ کام لازم کریں آپ اپنے گھر میں سرکہ رکھ لیں وہ یہ سرکہ نہیں جو آج کل بازاروں میں مل رہا ہے۔ سرکہ حضور ۖ کی بہترین غزا ہے ۔

ایک روایت میں ہے حضرت جابر بن فرماتے ہیں۔ نبی اکرمۖایک دفعہ گھر والوں سے سالن کا پوچھا تو انہوں نے کہا۔ہمارے پاس سرکے کہ علاوہ کچھ نہیں ہے ۔حضور ۖ نے ایسے طلب کیا اور کہاکے یہ ایک بہترین غزا ہے۔ نبی ۖ نے فرمایا وہ گھر کبھی بھی غریب نہیں ہو گا ۔جس گھر میں سرکہ موجودہو گا۔ اس لیے گھر میں سرکہ ظرور رکھیں ۔ اور جب گھر میں کھانا کھانے لگیں تو یہ سرکا موجود ہو۔ اس سے آپ کے مال میں برکت ہو گی ۔ جب بھی آپ کھانا کھانے لگو یہ زکر یا فتاح یا علیم یا رزاق یا رکریم ظرور کریں ۔اول آخر درود پاک کے ساتھ 99 ٹائم ورد کر کے آپ نے کھانا کھانا ہے ۔ اس کی برکت دیکھیں اللہ آپ کو کتنا نوازتا ہے۔ اس زکر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسروں تک بھی پہنچے

مزید پڑھیں! وہ کون سے 10 مجرم تھے جن کے بارے میں رسول ؐ نے کہا کہ ان میں سے کوئی غلاف کعبہ کے نیچے بھی چھپا ہوا ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!