جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں

کراچی (کائنات نیوز) بھارت میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں،بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر پنیت نامی شوہر نے اپنی بیوی پر تشدد اور ہراساں کرنا شروع کیا۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بعدازاں اس نے اپنی بیوی کی تصاویر اور نمبر سوشل میڈیا پر ڈال دیا اور لکھا

کہ کوئی بھی اس سے بات کرسکتا ہے اور چاہے تو سیکس بھی کرسکتا ہےلیکن اس کی بیوی کو جب ایسی فون کالز موصول ہوئیں تو اس نے سائبر کرائمکے تحت شکایت درج کرائی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کا نام بھی اس شکایت میں ڈالا ،جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹھوٹیا گائوں کے پنیت کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں! شعیب ملک کی کس خوبی نے مجھے شادی پرمجبورکیا ، ثانیا مرزا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!