دلچسپ و عجیب گاؤں جہاں مچھر نہیں پائے جاتے

ڈنگ وولنگ(کائنات نیوز)  چین کے ڈنگ وولنگ نامی ایک گائوں میں یہ خاصیت ہے کہ یہاں بالکل مچھر نہیں پائے جاتے جبکہ یہاں ارد گرد گھنے درخت اور چھوٹی چھوٹی جھیلیں بھی موجود ہیں۔ایسا گاؤں جہاں مچھر نہیں پائے جاتے یہاں موجود درختوں اور جھیلوں کو دیکھنے کے بعد ہر ایک شخص کو یہی لگے گا کہ یہاں بے حد مچھر ہوں گے

لیکن اس گاؤں میں کئی سالوں سے کسی نے ایک مچھر تک نہیں دیکھا۔اس گاؤں میں مچھر نہ ہونے کی وجہ تو اب تک کوئی نہ جان سکا لیکن یہاں رہنے والے لوگ مینڈک کی طرح دکھنے والے پتھروں کی پوجا کرتے ہیں اور ان کا یہ عقیدہ ہے کہ اس کی برکت سے ان کا گاؤں مچھروں سے پاک ہے۔ایسا گاؤں جہاں مچھر نہیں پائے جاتے چین کا یہ گاؤں سمندر کی سطح سے 700 میٹر کی بلندی پر موجود ہے جہاں ارد گرد گھنے جنگلات، جھیل اور تالاب ہیں

مزید پڑھیں! جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!