رائیونڈ پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ،38 لڑکے اور 17 لڑکیوں کو کس حالت میں گرفتار کر لیا

لاہور (کائنات نیوز )  رائیونڈ کے نواحی گاؤں جیا بگا میں پولیس نے چھاپہ مار کر ایک فارم ہاؤس سے 38 لڑکوں اور 17 لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے جیا بگا میں واقع ناصر فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا جہاں ڈی جے میوزک پر نشے میں دھت لڑکے اور لڑکیاں ڈانس پارٹی کرنے میں مصروف تھے۔ پولیس نے 38 لڑکوں اور 17 لڑکیوں کو فارم ہاؤس سے گرفتار کرلیا ہے۔

 لڑکیوں لڑکیاں اور لڑکے پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں اور شیشہ اور شراب کے نشے میں دھت ڈانس کررہے تھے۔ملزمان کے قبضہ سے دو شیشہ حقے، 5پیکٹ فلیورز، ساؤنڈ سسٹم ،5بوتل دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں! آدھی رات کو آپ کی اگر آنکھ کھل جائے تو اس اسم مبارک کو پڑھ کےدعا مانگیں رد نہیں ہو گی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!