‌گھر خریدیں، بیوی مفت ملے گی گھر کی قیمت کیا ہے جان کر ہر کو ئی خریدنے کیلئے تیار ہو جائے

اسلام آباد(کائنات نیوز)  اپنا گھر ہو اور اپنی بیوی یہ ہر انسان کی اولین خواہش ہو تی ہے۔ انڈونیشیا میں مفت بیوی کے ساتھ گھربرائے فروخت کے اشتہار نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی ، 40سالہ خاتون کے گھرفروخت کرنے کا اشتہار دیا گیا اورجس میں یہ بھی کہا گیا کہ گھرخریدنے والے کوبیوی مفت ساتھ ملے گی ۔

انٹرنیٹ پرشائع ہونے والے اشتہارکی ابتدائی سطورمعمول کی طرح ہیں ،جس میں روزمرہ کے اشتہارات کی طرح رہنے کے کمروں ،باتھ روموں ،بیڈرومز، پارکنگ کی جگہ اورمچھلیوں کے تالاب کا ذکر کیا ہے ،مگراس میں ایک انوکھی پیشکش بھی کی گئی ہے کہ جس کے مطابق جب آپ یہ گھرخریدیں گے توآپ کوگھرکی مالکہ سے شادی بھی کرنا ہوگی ۔اشتہارمیں چالیس سالہ مکان مالکہ وینہ لن کی ایک عدد تصویربھی منسلک ہے ،جوکہ بیوہ ہے اورایک بیوٹی سیلون کی مالکہ ہے ،تصویرمیں وینہ کوگھرکے سامنے کارکی جانب جھکتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔اشتہارات میں مذکورہے کہ قواعدوضوابط لاگو ہیں اورصرف سنجیدہ خریداروں کے رابطہ کرنے کی شرط رکھی گئی ہے ۔مذکورہ گھرجزیراجاواکے جزیرے میں واقع ہے ،مارکیٹ میں اس کی قیمت 175000امریکی ڈالرہے ۔ دوسری جانبامریکی ریاست ایریزونہ میں 10 سال سے کومہ میں رہنے والی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، امریکی ریاست ایریزونہ میں 10 سال سے کومہ میں پڑی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔متاثرہ خاتون جو ایک تیراکی حادثے میں معذور ہو گئی تھی ہیکنڈا ہیلتھ کیئر کی مریض تھی جب متاثرہ خاتون 29 دسمبر کو تکلیف کی حالت میں ہسپتال لائی گئی تو اس کے ہاں بچہ پیدا ہو گیا ۔

مزید پڑھیں! پاکستان کا وہ علاقہ جہاں رات کے وقت خواتین کا راج چلتا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!