کورونا سے بچوں میں سنگین امراض جنم لینے لگے،اہم انکشاف سامنے آگیا

کورونا سے بچوں میں

کائنات نیوز! ماہر امراض قلب ڈاکٹر شازیہ نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں میں دل کے امراض پر تحقیق کی گئی ہے جس کے مطابق سندھ میں 5 بچوں کی کورونا کے باعث دل کی شریانیں متاثر ہوئی ہیں . ڈاکٹر شازیہ نے کہا کہ سندھ میں دل کی شریانوں کے متاثرہ 15 بچوں کی نشاندہی کی گئی تھیماہر امراض قلب ڈاکٹر شازیہ نے بتایا کہ 15 میں سے 5 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، متاثرہ بچوں کی عمریں 10 ماہ سے 16 سال کے درمیان ہیں.ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ میں 2ماہ میں کورونا سے اب تک ایسے 10 بچے سامنے آئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں! مجھے خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا‘ انٹرنیٹ سے کروڑ روپے ماہانہ کمانے والی خوبرو حسینہ کی انوکھی کہانی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!