برسوں سے پہاڑ سے بہنے والا چشمہ اچانک بہنا بند ہو گیا

پہاڑ

ٕکائنات نیوز! قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا وہ کلام برحق ہے جو قیامت تک کیلئے انسانوں کی رہنمائی کیلئے نبی کریمؐ کے ذریعے دنیا تک پہنچایا گیا۔ یہ نسخہ کیمیا دنیا جہان کے علوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے ۔قرآن کریم کے بے شمار معجزات کتابوں میں تحریر ہیں مگر آج ہم آپ کو یہاں ایک ایسا معجزہ دکھانے جا رہے ہیں جسے دیکھ کر آپ کی زبان پر بے اختیار سبحان اللہ کا ورد شروع ہو جائے گا

اور آنکھیں نم ہو جائیں گی۔ترکستان کے شہر اندیجان میں پہاڑ سے چشمہ نے بہنا بند کردیا تو ایک مسلمان نے جاکر قرآن کی تلاوت کی اور دعا مانگی تو پہاڑ نے چشمے کا منہ کھول دیا دعا کی قبولیت اور اللہ کی قدرت کا چشم دید نظارہ دیکھنے کو ملا ۔

مزید پڑھیں! لہسن کا استعمال، مردوں کیلئے حیرت انگیز فوائد

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!