خبردار! اگر آپ ان خطرناک بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو دودھ میں یہ معمولی سی چیز ڈال کر پئیں

دودھ

کائنات نیوز! دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی معدے ،دل ،جوڑوں کے درداوربے خوابی جیسی امراض عام ہیں اوران بیماریوں سے چھٹکارہ پانے کےلئے عوام طرح طرح کی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کوایک قدرتی طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعال سے جن لوگوں یہ بیماریاں لاحق ہیں ان سے چھٹکارہ مل جائے گا۔دودھ کااستعمال توہرگھرمیں عام ہے

اور ہرگھرکی ضرورت بھی ہے جبکہ دودھ میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے اسی طرح لہسن بھی ہرگھرکی ضروریات میں شامل ہے ۔ پسی ہوئی لہسن کی توڑیاں10عدد،آدھ لیٹردودھ،250ملی لیٹرپانی جبکہ چائے کے تین چمچ چینی کے بھی استعمال کریں ،پہلے دودھ اورپانی کوکوفرائینگ پین میں ڈالیں بعدمیں اس میں لہسن بھی اس میں ڈال دیں اورچولہے کوہلکی آنچ پررکھ کران کوپکائیں جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ، آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔

جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی۔

مزید پڑھیں! پریشان لوگوں کےلئے خوشخبری، مردانہ کمزوری کا پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ

اپنی رائے کا اظہار کریں