مجھے نوکری کا جھانسہ دے کر بلایاگیا، مجھے جوس پلایا اس کے بعد جب ہوش آیا تو

کائنات نیوز! وفاقی دارلحکومت میں … کے زور پر خاتون سےعزت لوٹنے کے واقعہ میں پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔تھانہ کراچی کمپنی میں لڑکی،ب ن ،درخواست دی کہ وہ ماس کمیونکیشن کی طالب علم ہے اور سوشل میڈیا پرملزم عثمان بٹ نامی شخص نے اپنے آپ کو حساس ادارے کا آفیسر ظاہر کیا

اور مجھ سے دوستی کی اور انہوں نے مجھے جھانسہ دیا کہ آپ اسلام آباد آئیں تو اپ کو نوکری لگوا دیتے ہیں جس پر سائلہ کوٹلی آزاد کشمیر سے اسلام آباد آئی تو ملزم عثمان نے مجھے مکان نمبر387گلی نمبر122سیکٹر جی نائین ٹو میں رکھا چند دن گزرنے کے بعد ایک رات انہوںنے مجھے جوس پلایا اور کہا کہ کل آپ کی نوکری لگوا دوں گا،صبح

مزید پڑھیں! پریشان لوگوں کےلئے خوشخبری، مردانہ کمزوری کا پانچ سو سال پرانا شاہی نسخہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!