کرونا وائرس سے چند گھنٹوں میں 101اموات ، شہباز شریف کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (کائنات نیوز)  کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ، چند گھنٹوں میں 101اموات ، شہباز شریف بارے بھی انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ پاکستان میں کرونا وائرس نے تباہی مچا دی ، تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 101 ہلاکتیں، 6365 نئے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔

دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے اپنا کرونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے لاہور ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں! ایک گملے میں مٹی ڈال کے اس میں انڈا دبا دیں اور پھر جادو دیکھیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!