لڑکی نے جہیز میں ایک ایسی چیز بھی لانےکی پیشکش کر دی کہ سنتےہی لڑکے کے ہوش اُڑ گئے

کائنات نیوز! ایک لڑکا رشتے کے سلسلے میں لڑکی دیکھنے گیا۔ لڑکے کو لڑکی توپسند آ گئی لیکن اسکے دل میں جہیز کا لالچ پیدا ہوگیا ۔ اس نے لڑکی سے پوچھا۔” کیا آپ کے والد کی حیثیت ہے کہ وہ سلامی میں مجھے کاردے سکیں؟“ لڑکی بڑی حاضر جواب تھی،اس نے جواب دیا۔” میرے ابا کی حیثیت تو ہوائی جہاز دینے کی ہے، کیا آپ کے ابا کی حیثیت ایئر پورٹ بنانے کی ہے؟

مزید پڑھیں! میٹھے کا استعمال ترک کرنے سے جسم کو کونسے 8 اہم فوائد حاصل ہوتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!