رزق کی کمی دور کرنے کا آسان نسخہ جس پر عمل کرنے سے رزق کے دروازے کھل جائینگے

ایک شخص آپ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیاں کی، آپ  نے اِ رشاد فرمایا جب تم اپنے گھر میں داخل ہو سلام کیا کرو چاہے کوئی گھر میں ہو یا نہ ہو، پھر مجھ پر درودو سلام بھیجو،اور ایک بار سورہ اخلاص پڑ ہو،اُس شخص نے عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے اُس کی روزی میں اِتنی برکت اور کشادگی دی

کہ نہ صرف اُس کے پڑوسی بلکہ اُس کے رشتہ دار بھی فیضیاب ہونے لگے۔ اچھی باتیں دوسروں کو بتانا بھی صدقہ جاریہ یے۔

مزیڈ پڑھیں! گناہوں کی تاثیرسے رزق کے دروازے بھی بند ہو سکتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!