موٹرسائیکل کے شوقین افرادکے لیے بڑی خوشخبری ،قیمتیں کتنی کم ہوگئیں ،جانیں

اسلام آباد(کائنات نیوز ) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21کے لیے 7294.9ارب روپے حجم کابجٹ پیش کردیاجس میں 3437ارب خسارہ ہے جب کہ عوام کوریلیف پہنچانے کے لیے کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا،اسپیکراسد قیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقد ہواجس میں وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورحماداظہرنے بجٹ پیش کیا

۔وفاقی بجٹ میں آٹورکشا،موٹرسائیکل اوردوسوسی سی تک کی موٹرسائیکلوں پرایڈوانس ٹیکس ختم کردیاگیاجب کہ ڈبل کیبن گاڑیوں پرٹیکس کی شرح بڑھادی گئی ہے۔

مزید پڑھیں! ایسی عادت جس سے اللہ پاک ناراض ہو جاتے ہیں،اور رزق کے دروازے بھی بند ہو جاتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!