مرد حضرات کےلئے تحفہ، مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی علاج بھی شیئر تو بنتا ہے

مردانہ کمزوری

کائنات نیوز! حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو۔۔۔ حضرت ابو ہریزہ رضی اللا عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے اپنی وقت باہ کی شکایت فرمائی-

حضرت جبرئیل علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ ہریستہ تناول فرمایا کریں۔۔۔ کیونکہ اس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے حضرت انس ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کر بڑھاتاہے رسول اللہ ﷺ کھجور کو مکھن کے ساتھ کھانا بہت پسند فرماتے ۔ فائدہ علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس کے کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور بدن بڑھتا ہے ۔ آواز صاف ہوتی ہے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پشت کا گوشت تمام گوشتوں میں بہتر ہے۔

فائدہ : علماء فرماتے ہیں کہ حکمت اس میں یہ ہے کہ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور زورد ہضم ہوتا ہے ۔ سینے میں طاقت پیداکرتا ہے اور کمر کے درد کیلئے فائدے مند ہے۔ بعض روایات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنوسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو حیس بہت پسند تھا۔ فائدہ: حیس تین چیزوں سے مل کر بنتاہے۔ کھجور، مسکہ(مکھن) جما ہوادہی اس غذاسے بدن قوی ہوتاہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیں! شوہر کی شکایت اور میرے نبیؐ کی مہمان نوازی صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں