کروناوائرس کی نئی لہر سے آپ کوکیاچیز بچاسکتی ہے ،برطانوی سائنسدانوں نے بتادیا

لندن(کائنات نیوز)برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے پھیلنے میں کمی کر سکتا ہے رطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فیس ماسک کا ہر وقت استعمال اور لاک ڈاو?ن سے کورونا وائرس کی نئی لہر کو پھیلنے سے روکا جا سکتاہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تمام لوگوں کے فیس ماسک پہننے سے وائرس کا پھیلاؤ بہت زیادہ حد تک ختم ہو جاتا ہے ساتھ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے ساتھ معیشت کو بھی دوبارہ کھولاجا سکتا ہے سائنسدانوں کی تحقیق میں یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ وائرس سے بچاؤکے لئے گھر میں بنائے گئے فیس ماسک بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں! پاکستان میں ںفسا نفسی کا عالم ،کورونا وائرس سے جاں بحق نوجوان کے اہلخانہ میت چھوڑ کر فرار

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!