معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن کی اہلیہ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا دُعا کی اپیل

اینکر

اسلام آباد (کائنات نیوز)  معروف اینکر اقرار الحسن کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کی اہلیہ فرح یوسف نے بتایا کہ کچھ روز سے ان کی طبیعت ناساز ہے۔ ان میں جسم درد اور بخار کی علامت ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے خود کا کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔ٹیسٹ رپورٹ آ گئی ہے

جس میں اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اورلوگوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں! ارے بھابھی جان، دنیا کے ساتھ چلنا سیکھو دنیا اتنی ماڈرن ہو چکی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!