کل میں پاک تھی لیکن آج۔۔ بھارتی کرکٹرمحمدشامی کی سابقہ اہلیہ کا انکشاف

محمدشامی

نئی دہلی (کائنات نیوز) بھارتی فاسٹ بائولرمحمدشامی کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں نے اپنی ایک برہنہ تصویرسوشل میڈیاپرشیئرکردی ہے جس کے باعث انہیں سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے شدید تنقید کانشانہ بنایاجارہاہے۔حسین جہاں اپنے شوہر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگانے کے بعد ان سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں۔

انہوں نےنسٹاگرام پر اپنی ایکماضی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ برہنہ کھڑی ہیں۔حسین جہاں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ” کل تُو کچھ نہیں تھا تو میں پاک تھی آج تُو کچھ بن گیا تو میں ناپاک ہوگئی، جھوٹ برقع ڈال کر بے پردہ سچ کو مٹا نہیں سکتا، مگر مچھ کے آنسو کچھ دنوں کا ہی سہارا ہوتے ہیں۔”ناہید مہتاب نے حسین جہان سے کہا کہ اگراپ یہ سوچ رہی ہو کہ ایسا کرکے بہت اچھا کر رہی ہو تو آپ غلط ہیں، کسی بھی مذہب میں اس کی اجازت نہیں ہے ۔عرفان خان نے حسین جہاں سے کہا ” ایسی پوسٹ کرنے میں شرم نہیں آتی۔

مزید پڑھیں! شعیب ملک کی کس خوبی نے مجھے شادی پرمجبورکیا ، ثانیا مرزا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!