30کلو گرام تک وزنی لوہا اس بچے کے جسم کے ساتھ چپک جاتا ہے، ناقابل یقین رپورٹ

کائنات نیوز! کروشیا سے تعلق رکھنے والے اس بچے آئیون سٹوائل جیکووچ کے جسم میں غیر معمولی مقناطیسی طاقت موجود ہے۔یہی وجہ ہے کہ لوہے سے بنی بھاری بھرکم چیزیں اس بچے کے جسم کے ساتھ چپک جاتی ہیں۔ صرف چھ سال کی عمرمیں آئیو ن کے جسم میں مقناطیسیت کی موجودگی کاپہلی با ر انکشاف ہوا تھا ۔

آئیون کے جسم میں موجودہ مقناطیسی قوت کی وجہ سے 25سے 30کلو گرام تک کی وزنی چیزیں آسانی کے ساتھ اس کے جسم سے چپک جاتی ہیں۔آئیون 12سال کی عمر کو پہنچا تواس نے GO telling global نامی پروگرام میں شرکت کرکے اپنی اس بے مثال سپر نیچرل پاور کا لوہا منوایا۔آئیون کے بارے میں دوسری دلچسپ بات یہ ہے کہ جب اس کے جسم پر کوئی زخم لگ جاتا ہے توا س کا نشان عام انسانوں کی نسبت کہیں زیادہ تیز رفتاری سے مٹ جاتا ہے۔

صاحب اب میرا کام ہو جائے گا نا؟ایک لڑکی کا عجیب وغریب واقعہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!