چینی بچے کی آنکھوں میں پائی جانے والی ناقابل یقین صلاحیت جس کی وجہ سے وہ اندھیرے میں بھی دیکھ سکتا ہے

کائنات نیوز! چین سے تعلق رکھنے والے اس بچےنونگ یوہی میں پائی جانے والی غیر معمولی صلاحیت اس کی نیلی آنکھیں ہیںجو کسی جانور یا پھر بے پناہ طاقتور ڈیجیٹل کیمرے کی طر ح گھپ اندھیرے میں بھی دیکھ سکتی ہیں۔رات کے اندھیرے میں نونگ یوہی نامی اس بچے کی آنکھوں میں بلیوں جیسی چمک آجاتی ہے۔

اس بچےکی صلاحیت کی حقیقت کا پتہ چلانے کےلئے ایک رپورٹر نے اس بچے کو ایک اندھیرے کمرے میں بٹھا دیا۔ اس کمرے میں اور بھی لوگ تھے ۔اوروہاں اس قدر اندھیرا تھا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دیتاتھا۔جب اس بچے سے کمرے میں موجود ان تمام چیزوں کے بارے میں پوچھا گیا جنھیں دوسرا کوئی بھی شخص نہیں دیکھ سکتا تھا تو اس بچے نے ایک ایک چیز کو بالکل ٹھیک پہچان کر اس کا نام لیا۔اس واقعے اور اس بچے میں موجودجادوئی صلاحیت نے ہر شخص کو حیران کردیا۔

بھارتی بچہ جس کےجسم پر بھیڑیوں اور بندروں جیسے بال ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!