حکومت نے کم بجلی استعمال کرنےوالوں صارفین کا تین ماہ کا بل ادا کر دیا،وزیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(کائنات نیوز)  وزیراعظم کے مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے کم بجلی استعمال کرنےوالوں کا تین ماہ بل ادا کیا ہے۔ کسی سیاسی، مذہبی، علاقائی تفریق کے کورونا وائرس کے متاثرین کو نقد رقم فراہم کی گئی ہے۔۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نےویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

کہا کہ کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کا 3ماہ کا بل حکومت نے ادا کیا۔ہ زراعت اور یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 50،50 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ،جبکہ محاصل کا 60 فیصد صوبوں کو ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی آمدن 2 ہزار ارب روپے ہے، اگلے سال 2700 ارب قرض کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے۔حفیظ شیخ نے کہناتھا کہ مشکل ترین حالات میں متوازن بجٹ دینے کی کوشش کی ہے، جبکہ ہزاروں اشیاء پر ٹیکس ختم کیا یا کم کیا گیا ہے۔مشیر خزانہ نے کہا کہ 10 قسم کے ودہولڈنگ ٹیکس بالکل ختم کیے، آئی ایم ایف سے مشکل ترین مذاکرات کرکے تعمیراتی شعبے کے لیے اچھا پیکج دیا

واپڈا کا کارنامہ ، قصاب کو بجلی کا کروڑوں کا بل بھجوا دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!