وہ صحابی رضی اللہ عنہہ جنہیں جنات نے شہید کر دیا تھا،شیئر ضرور کریں

‮کائنات نیوز! جنات انسانی زندگیوں میں دخل اندازی کرتے ہیں اور یہ قرآن و سنت سے ثابت شدہ ہے۔جنات کی شرارتوں اور انکے مظالم کے حوالے سے بہت سے واقعات مشہور ہیں ۔حضرت سعد بن عبادہؓ جو شیر دل اکابر اَنصار میں شمار ہوتے بنو خزرج کے سردار تھے ان کے حوالے سے مختلف روایات مشہور ہیں کہ آپؓ کو جنات نے اس وقت شہید کردیا تھا

جب آپؓ ایک سوراخ میں پیشاب کررہے تھے ۔اس سوراخ میں جنات کا ٹھکانہ تھا ۔روایات میں آتا ہے کہ صحابہؓ نے ا س سوراخ سے آواز سنیں ”ہم نے سعد کوشہید کردیاہے“۔ جنات نے اونچی اونچی آوازیں دیں اور شعر پڑھے جن کا مضمون یہ تھا ”ہم نے سعد بن عبادہؓ کو قتل کردیا اور ہم نے دو تیر پھینکے جو ا ن کے دل میں آرپار ہوگئے“حضرت قتادہ ؓ فرماتے ہیں ” سعد بن عبادہؓ پیشاب کرنے کی کوشش میں کھڑے ہوئے ، پھر لوٹ کر کہنے لگے ، مجھے پشت میں کچھ تکلیف محسوس ہورہی ہے ، اور پھر چند لمحات بعد وفات پا گئے ۔اس وقت جنات نے بآواز بلند کہا :”خزرج کے سردار سعد بن عبادہ کو ہم نے شہید کیا ہے ، انہیں دل پر دو تیر مارے ہیں ، اور نشانہ خطا نہیں ہوا“ بعض کتب میں ان واقعات کی صحت پر اعتراض اٹھائے گئے ہیں کہ ایساکوئی واقعہ نہیں ہوا۔

ساس اور سسر کی خدمت کی ذمہ داری شریعت نے بہو پر نہیں ڈالی تو کس پر ڈالی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!