اناللہ واناالیہ راجعون، طارق عزیزانتقال کرگئے

لاہور(کائنات نیوز )پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اورطارق عزیز شو اوربز م طارق عزیز جیسے شہرہ آفاق ٹی وی پروگرام سے شہرت پانےو الے طارق عزیز اب اس دنیامیں نہیں رہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کی طبعیت خرا ب ہونے پرہسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جانبرنہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین لکھ کر شیئر کردیں

وہ کونسا خوش قسمت انسا ن ہے جو کلمہ طیبہ پڑھے بغیر جنت میں داخل ہو گیا؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!