بھارتی خاتون نے بھیک مانگ کر بچے کی بھوک مٹائی اور پھر خود کو ختم کر دیا

نئی دہلی (کائنات نیوز)  بھارتی ہندو انتہا پسند حکومت اپنے ووٹ بینک کو بڑھانے کےلئے غیر ملکی سرحدوں پر کھوکھلی جارحیت تو رچا رکھی ہے لیکن لگتا ہے کہ مودی سرکاری اپنے ملک کے اندر اپنے شہریوں کی غربت اور فاقہ کشی کے باعث خود کومار لینے سے یکسر بے خبرہے ۔ مہاراشٹریہ کے ایک گائوں میں ایک خاتون نے بھیک مانگ کر اپنے بچے کی بھوک مٹائی

جس کے بعد اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔رپورٹ کے مطابق مالئی شہر کے علاقے رمضان پورہ میں 23 سالہ فاطمہ جمیل احمد نامی خاتون نے پھانسی لگا کر خودکو مارلیا، لاک ڈاؤن کے باعث مذکورہ خاتون کا شوہر بھی بے روزگار ہوچکا تھا

پاکستان میں انسانیت کی ایک نئی مثال قائم،والدین کا معذور بچے کو اپنانے سے انکار کے بعد سب انسپکٹر

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!