بھارت کے فوجیوں کی بڑی تعداد کو نیپال کے دیہاتیوں نے باندھ لیا ۔

نئی دہلی (کاینات نیوز )  بھارت” مہان” نیپال کے سامنے بھی بے عزت ،فوجی رہا کروانے کے لئے تحریری طور پر معافی مانگنا ، پڑی ،اطلاعات کے بھارت کے 13 فوجی نیپال میں جاگھسے جنہیں نیپالی دیہاتیوں نےپکڑ کر اپنی فورسز کے حوالہ کردیا ،تمام مزاکرات ناکام ہونے کے بعد بھارت کو باقاعدہ طور معافی نامہ پرط دستخط کرکے اپنی فوجی رہا کروانا پڑے،

گھس کر مارنے کے دعوے کرنے والے بھارتی میڈیا کو بیک وقت چین اور نیپال سے جوتے پڑنے کے بعد چپ لگ گئی ہے ۔

بھارت میں مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں میں قرآن پاک پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!