بھارتی فوجی کوسرحد پھلانگتا دیکھ کر چینی فوجیوں نے لوہے کی خاردار تاروں سے مہمانی کی۔

اسلام آباد (کائنات نیوز)  چین اور بھارت کی حالیہ سرحدی جھڑپ کے حوالے سے ایک بات خاصی دلچسپ ہے کہ دونوں اطراف سے گولی یا کوئی بھی بارودی مواد استعمال نہیں کیا گیا۔ لیکن پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر ایسا کیا ہوا کہ بھارتی فوج کو ایک کرنل کےعلاوہ بیسیوں فوجیوں کی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس حوالے سے ایک حیران کن خبریہ سامنے آئی ہے

کہ جب چینی فوج نے بھارتی آرمی کو سرحدی پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھا تو چینی سرحدی فورس خاردار تاروں والے ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں کے ساتھ دشمن سپاہیوں پر ٹوٹ پڑے، کئی بھارتی فوجی تو اس خوفناک جوابی حملے میں ہی گھائل ہوکر چل بسے لیکن کئی فوجی ایسے ہی تھے جنھوںنے ڈنڈوں اور سلاخوں کا ایسا جارحانہ استعمال ہوتےدیکھ کر ہی دریائے گیلوان میں چھلانگیں لگائیں او ر ہلاک ہوئے۔

دبئی کی شہزادی کیلئے اسکے منگیتر کا ایسا تحفہ جس کی دھوم پوری دنیا میں مچ گئی

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!