پانچ کی پانچ کی بہنیں CSS پاس کر گئیں، یہ پانچ بہنیں در اصل کون ہیں اور کس شہر سے تعلق ہے ، جانیں

اسلام آباد (کائنات نیوز)  پاکستان میں گذشتہ روز 2019 میں دیے گئے سی ایس ایس کے امتحانات کا حتمی نتیجہ سامنے آیا تو بھرتی ہونے والے خوش نصیبوں میں سے ایک ضحیٰ ملک شیر بھی تھیں۔ ان کا بھرتی ہونا اس لیے غیر معمولی تھا کیونکہ پاکستان میں تو کیا دنیا میں بھی ایسی مثالیں بہت ہی کم ہوں گی کہ پانچ بہنوں نے ایک ایک کر کے اعلیٰ حکومتی سروس کا امتحان پاس کیا ہو۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع ہری پور کے رہنے والے ملک رفیق اعوان اور خورشید بیگم کی پانچویں بیٹی ضحیٰ بھی اب سول سروس کا حصہ بن گئی ہیں۔ ان پانچوں بہنوں کی عمروں میں دو سے تین سال کا فرق ہے۔ سب سے بڑی بہن لیلیٰ ملک شیر نے سنہ 2008 میں سی ایس ایس میں شمولیت اختیار کی تھی۔

مرحوم طارق عزیز کے والد محترم پاکستان بننے سے قبل اپنے نام کیساتھ کیا لکھواتے تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!