پاکستان کی اہم یونورسٹی میں طالبہ کیساتھ گارڈز کی افسوسناک حرکت، ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (کائنات نیوز ) پاکستانی اپنی بہن بیٹیوں کی عزت بچا لیں، معروف یونورسٹی میں طالبہ کیساتھ گارڈز کی افسوسناک حرکت، ویڈیو وائرل ہو گئی ۔۔۔پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں طالبہ کیساتھ گارڈ کی سرعام بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی میں خواتین کالج کی طالبہ سے بدسلوکی دیکھنے میں آئی ہے۔

خواتین گارڈز کی طالبات سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں گارڈز کو طالبہ کے بال گھسیٹتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔۔طالبہ کو ہاسٹل میں رہائش کا مسئلہ درپیش تھا،طالبہ چار روز سے چکر لگا رہی تھی۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبہ فیس کے مسئلہ پر بات کرنا چاہتی تھی۔جب گارڈ طالبہ کو بالوں سے کھینچ کر گھسیٹ رہی تھہں تو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ طالبہ چیخ چیخ کر وہاں سے نہ جانے کی دہائیاں دیتی نظر آئیں۔لیکن ہاسٹل کی خواتین گارڈ نے انتظامیہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے طالبہ کو بے رحمی سے زبردستی گھسیٹتے ہوئے ہاسٹل سے باہر نکال دیا۔۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے گرلزہاسٹل ویڈیو معاملے کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے جسن نے کام کا آغاز کردیا ہے اور چوبیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کریگی۔

یہ بھی پڑھیں! اصحاب کہف کون تھے؟اور اس وقت کہاں ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!