ملکی مفادات کا دفاع کرنا ہمیں اچھی طرح سے آتا ہے، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (کانئات نیو) وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ ملکی مفادات کا دفاع کرنا حکومت کو اچھی طرح سے آتاہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوںنے کہا کہ تمام اتحادیوں کے ساتھ معاملات کو خود دیکھوں گا۔ اختر مینگل سے معاہدے پر آج بھی قائم ہوں۔ اگرمعاہدے کے کسی حصے پر عمل درآمد نہیں ہورہا تو وہ آئیں اور آرام اور تسلی سے بات کر لیتے ہیں

۔انھوںنے کہا کہ حکومت کےلئے کوئی بھی پریشانی نہیں ہے۔ اخترمینگل ایک سیاسی شخص ہیں۔اپنے تمام فیصلوں میں آزاد ہیں۔ لیکن اگر انھیں لگتا ہے کہ معاہدے میں پیشرفت نہیں ہورہی تو سیاستدانوں کا کام مل بیٹھ کر معاملات کو سلجھانا ہے۔کرونا وائرس کے باعث بیرون ملک سفرکرنے والوں کی تعداد کم ہوچکی ہے۔

ھارتی خاتون نے بھیک مانگ کر بچے کی بھوک مٹائی اور پھر خود کو ختم کر دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!