ماہرین نے کہا ہے واکہ کورونا کے مریضوں کو صحتیاب ہونے میں ایک سال لگ سکتا ہے۔

لندن(کائنات نیو)  طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں پر بجلیاں گرادیں ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے اور سنگین معاملات والوں کو صحتیاب ہونے میں ایک سال سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتا ہے ۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں اب تک لاکھوں افراد کووڈ 19 سے مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں

تاہم صحت یابی کا دورانیہ مختلف لوگوں میں مختلف ہوسکتا ہے۔کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے میں صحت یاب ہوسکتے ہیں جبکہ ماہرین کے مطابق سنگین معاملات میں یہ دورانیہ ایک سال سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔

بچے خوش اور کامیاب زندگی کیسے گزار سکتے ہیں ماہر نفسیات کے مشورے

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!