مکہ مکرمہ، بیت اللہ شریف میں سورج گرہن لگتے ہی کیاکیاگیا،جانیں

مکہ مکرمہ(کائنات نیوز)سعودی عرب اورپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن وقوع پذیرہواجس پرمکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف میںنمازکسوف اداکی گئی ۔حرمین انفوکے مطابق نمازکسوف کےلیے لوگوں کوخصوصی دعوت دی گئی۔سورج کوگرہن لگتے ہی بیت اللہ شریف میں نماز کسوف کااہتمام کیاگیا۔نماز کسوف کااہتمام نہ صرف بیت اللہ بلکہ

مسجد نبوی ؐ سمیت سعودی عرب کے تمام شہروں کی مساجد میں نماز کسوف کی ادائیگی کااہتمام کیاگیا۔اس گرہن کورنگ آف فائرکانام دیاگیاہے کیونکہ اس کے دوران چاند سورج کے درمیان آگیاجس میں چاند سورج پرچھاجاتاہے ۔ایسی صورت میں سورج کابیرونی حصہ ایسے دکھائی دیتاہے جیسےکوئی رنگ یاچھلہ ہو۔پاکستان میں مکمل سورج گرہن کانظارہ سندھ کے شہرسکھرمیں دیکھنےکوملاجہاں سورج ایک چھلے کی شکل اختیارکرلی اوردن میں ہی مغرب کاگمان ہونے لگا۔پاکستان میں بھی کئی مقامات پرنماز کسوف اداکی گئی اورلوگوں نے خدائے بزرگ وبرترکے حضوراپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔

کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!