مشہور بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیاسائٹ سے کنارہ کشی اختیارکرلی

نئی دہلی (کائنات نیوز) مشہور بھارتی فلم ’دبنگ‘ میں سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ذہنی سکون کی خاطر ٹوئٹر سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ٹوئٹر سے اپنی علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا ایک خصوصی ٹوئٹ پوسٹ کیا۔ سوناکشی سنہا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ذہنی سکون اور خود کو فالتو کی تنقید سے محفوظ رکھنے کے لیے سب سے پہلا قدم منفی سوچ اور منفی چیزوں سے دور رہنا ہے، آج کل ٹوئٹر پر کچھ زیادہ ہی منفی چیزیں ہو رہی ہیں،چلو ! اب میں امن اور سکون کے لیے ٹوئٹر سے دوری اختیار کر رہی ہوں، سوناکشی سنہا نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن ٹوئٹر کو الوداع کہتے ہوئے لکھا کہ ’آگ لگے بستی میں، میں اپنی مستی میں

شعیب ملک کی کس خوبی نے مجھے شادی پرمجبورکیا ، ثانیا مرزا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!