ہرآدھے گھنٹے بعد کھڑاہوناآپ کی صحت پر کیااثرات مرتب کرتاہے،ماہرین کا اہم انکشاف

کائنات نیوز! برطانوی ڈاکٹر مائیکل موسلے نے کورونا وائرس کے متعلق ایک کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے اس موذی وبا سے بچنے کے طریقے بھی بیان کیے ہیں ۔ڈاکٹر مائیکل نے اپنی اس کتاب میں صحت مندانہ خوراک ،ورزش اورموٹاپاکم کرنے کی ضرورت پربہت زوردیاہے ایک جگہ وہ صرف کھڑے ہونے کے فوائد بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں

کہ ہر30منٹ بعد صرف کھڑاہونے سے آپ کامدافعتی نظام طاقتورہوسکتاہے ،ہرآدھے گھنٹے بعدکھڑے ہونے سے آپ ورزش کی ابتداکرسکتے ہیں ،ڈاکٹرمائیکل کہتے ہیں کہ اپنے فون پرالارم لگائیں یاکسی ایپلی کیشن کوسیٹ کرلیں جوآپ کوہرآدھ گھنٹے بعد یاددلائے کہ آپ کوکچھ دیرکے لیے کھڑاہوناہے اگر آپ بہت زیادہ ٹی وی دیکھتے ہیں توجب اشتہارات کاوقفہ ہوتواٹھ کرچلناشروع کردیں ،طویل وقت تک مسلسل بیٹھے رہنے کی عادت کے متعلق ڈاکٹر مائیکل کہتے ہیں کہ مسلسل بیٹھے رہناانسان کے مدافعتی نظام کے لیے اتناہی خطرناک ہے جتناسگریٹ نوشی ،اگر آپ کورونا وائرس سے محفوظ رہناچاہتے ہیں تومسلسل بیٹھنے کی عادت ترک کردیں ،ورزش کریں اورموٹاپے میں کمی لائیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے دوران ایک ایسا شخص سامنےآیا جس کا وزن 5مہینوں میں 100کلو وزن بڑھ گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!