پوری دنیا کیلئے سب سے بڑی خوشخبری! کورونا کی شدت میں کمی ویکسین کے بغیرہی کروناختم

روم(کائنات نیوز) اطالوی ماہر وبائی امراض پروفیسر ماتیو باسیتی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شدت میں کمی آرہی ہے اور یہ وائرس ویکسین کے بغیر بھی ختم ہوسکتا ہے۔ اطالوی ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ سے کورونا کی شدت میں کمی شروع ہوگئی ہے، کورونا کے زیادہ تر مریض اب صحت یاب ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کیسز میں کمی کا مطلب ہے کہ کورونا کے خاتمے کے لیے ویکسین کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انھوں نے مزید کہا کہ ڈبلیو ایچ او سمیت کسی عالمی ادارے نے کورونا کی شدت میں کمی یا ویکسین کے بغیر خاتمے کی بات نہیں کی۔اطالوی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ کورونا وائرس خود ہی ختم ہوجائے اور کبھی واپس نہ آئے۔

لاہور میں بلڈ پریشر چیک کروانے گئی لڑکی کے ساتھ ہسپتال کے عملے کی شرمناک حرکت

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!